ابن کنول کے افسانوں کا اسلوبیاتی مطالعہ* عزیر احمد

ہم عصر افسانہ نگاروں میں جن لوگوں نے اپنے منفرد لب و لہجہ کی وجہ سے اردو دنیا میں اپنی پہچان بنائی ہے ان میں ابن کنول کا نام سر فہرست ہے ۔ ابن کنول کے افسانوں کی سب سے اہم خصوصیت جو ان کو دوسرے افسانہ نگاروں سے ممتاز کرتی ہے وہ ہے داستانوی … Continue reading ابن کنول کے افسانوں کا اسلوبیاتی مطالعہ* عزیر احمد