ریسرچ جرنل کی کامیابی کے لیے تبصرہ نگاروں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ تبصرہ نگار ہی مقالوں کے معیار کی جانچ کرکے اس کے قابل اشاعت ہونے کی سند دیتے ہیں۔ اردو ریسرچ جرنل چونکہ ایک ریویو جرنل ہے اس وجہ سے کوئی بھی مقالہ شائع کرنے سے پہلے اس کو دو تبصرہ نگاروں کے پاس بلائنڈ ریویو کے لیے بھیجا جاتا ہے۔جس میں مقالہ نگار کا نام اور اس کا عہدہ حذف کردیا جاتا ہے تاکہ تبصرہ نگار کھل کر اپنی رائے دے سکے۔ اس وجہ سے جرنل کے معیار کو بلند کرنے کے لیے ہم ادب کی مختلف اصناف میں مہارت رکھنے والوں کو اردو ریسرچ جرنل کے لیے تبصرہ نگار بننے کی دعوت دیتے ہیں۔ خواہشمند حضرات نیچے دیئے گیے فارم کو بھر کر ہمیں بھیج دیں۔
نوٹ:اسٹار لگے ہوئے خانوں کو پُر کرنا ضروری ہے۔
Reviewers are a quality examiner of the Research paper. Without the reviewers, the authors wouldn’t be able to improve their skill in an advancement of their knowledge. We send all papers to two reviewers for blind review. we do not publish any paper without reviewer approval. So, for the publication of qualitative research papers, we invite subject experts to act as a Reviewer for Urdu Research Journal (URJ). Kindly fill up the following form.
Note: All articles published in URJ have been subjected to a double-blind peer review process with 2 or 3 reviews per article. We record with gratitude the voluntary work by URJ’s panel of reviewers.
(* means All fields are mandatory)