سر ورق منتخب نصاب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اس صفحہ تک رسائی کا مطلب ہے کہ آپ کے ہاتھ میں منتخب نصاب نامی کتاب پہنچ چکی ہے۔میں آپ کا تہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور امید کرتا ہے کہ آپ بتائے گئے طریقے کے مطابق اس کتاب سے بھرپور استفادہ کریں گے۔ یہ کتاب روائتی طریقے سے ہٹ کر تیار کی گئی ہے۔ اس میں آپ کو ہر سبق کے ساتھ ایک کیو آر کوڈ ملے گا آپ اس کو اپنے  موبائل سے اسکین کریں۔ اس میں سبق سے متعلق  کچھ ضروری لنکس ملیں گے۔ آپ سے گزارش ہے کہ ان لنکس پر کلک کریں۔

 مثال کے طور پر اگرغالب کی کسی غزل پر آپ یہ کیو آر کوڈ پاتے ہیں تو آپ کو اس میں اس غزل کے مشکل الفاظ کی تشریح، غالب کی شاعری پر مضمون اور اس غزل کی قرات کی ویڈیو یا آڈیو کے لنکس مل سکتے ہیں۔ آپ باری باری ہر ایک پر کلک کرکے اپنے علم میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

نوٹ۔

کیو آر کوڈ کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے اس وجہ سے ابھی زیادہ تر کیو آر کوڈ پر معاون درسی مواد کے لنک نہیں ملیں گے۔ ان شاءاللہ جلد ہی یہ کام بھی مکمل کرلیا جائے گا۔

عزیر احمد

9210919540

Leave a Reply

Be the First to Comment!

Notify of
avatar
wpDiscuz
Please wait...

Subscribe to our newsletter

Want to be notified when our article is published? Enter your email address and name below to be the first to know.