احمد ند یم قا سمی (ما ہ و سا ل کے آئینے میں )
احمد ند یم قا سمی
(ما ہ و سا ل کے آئینے میں )
20نو مبر 1916۔10جو لا ئی 2006
ظفر معین بلے جعفر ی
حیا ت و معا ملا ت
خا ند انی نا م : احمد شا ہ
ادبی نا م : احمد ند یم قا سمی
تخلص: ند یم
والد کا نا م : پیر غلا م نبی عر ف نبی چن (وفا ت1924ء)
ولا د ت : ۲۰/نو مبر1916ء
مقا م :انگہ ،تحصیل خو شا ب ، ضلع سر گو دھا ، پنجا ب
1921-20ء : انگہ کی مسجد میں درس قر آن مجید
1925-21ء: انگہ پرائمر ی سکو ل سے پرائمر ی پا س کی ۔
1929-25ء: گو رنمنٹ مڈ ل اینڈ نا رمل سکو ل ، کیمبل پو ر
1931-30ء: میٹر ک ، گو رنمنٹ ہا ئی سکول ، شیخو پورہ
1935ء: بی۔اے ، صا دق ایجر ٹن کا لج، بہا ول پو ر
1927-26ء: پہلا شعر کہا ۔
1931ء: پہلی مطبو عہ نظم، عنو ان “مو لا نا محمد علی جو ہر”،روزنا مہ سیا ست ، لا ہو ر (سر ورق پر شا ئع ہو ئی )
1936ء: پہلا افسا نہ “بد نصیب بت تر اش “،رسا لہ روما ن ، لا ہور
1937-36ء: کمشنر لا ہور کے دفر میں بحیثیت ریفا رمر ، تنخواہ۲۰روپے ما ہا نہ ،ہفتہ وار”تہذیب نسو اں”
کے لیے غیر ملکی افسا نو ں کے تراجم ، ٹیلی فو ن آپر یٹر، اوکا ڑہ (صر ف نو دن کا م کیا )۔
1940ء: پہلا افسا نو ی مجمو عہ “چو پا ل “
1941ء: پہلا شعر ی مجمو عہ “دھٹر کنیں”
1941-39ء: سب انسپکٹر ایکسا ئز
1947ء(14اگست):قیا م پا کستان کے بعد پہلا قو می نغمہ “پا کستان بنا نے والے پا کستان مبا رک ہو “ریڈیو
پا کستان پشا ور سے نشر ہوا اور بے حد مقبو ل ہوا ۔
1946-48ء: اسکر پٹ رائٹر، ریڈ یو پشا ور
1948ء: شا دی قر یبی عزیزوں میں وادی سو ن کے ایک گا ؤں “سو ز گی “میں
(دو بیٹیا ں نا ہیداور نشا ط ایک بیٹا نعما ن )
1954-48ء: سیکر ٹری جنر ل “انجمن تر قی پسند مصنفین پا کستان”
1956ء: پا کسا نی اخبا رات کے مدیران کے وفد کے ہمراہ عو امی جمہو ریہ چین کا دورہ کیا۔
1964ء: روزنا مہ “جنگ “میں کا لم نگا ری کا آغا ز
1970ء: روزنا مہ “جنگ “سے علیحد گی ،روزنا مہ “حر یت “سے وابستگی ۔
1972ء: دو با رہ روزنا مہ “جنگ”سے وابستگی
2006-1974ء: نا ظم مجلس تر قی ادب ، لا ہو ر
خدما ت بحیثیت مدیر
1945-41ء: ہفت روزہ “پھو ل “لا ہو ر
1945-41ء: ہفت روزہ “تہذیب نسواں “لا ہو ر
1946-42ء: ما ہنا مہ ادب لطیف”لا ہو ر
1948-47ء: ما ہنا مہ “سو یر ا “لا ہو ر
1949-48ء: ما ہنا مہ “نقو ش “لا ہو ر
1959-50ء: روزنا مہ “امر وز”لا ہو ر
2006-63ء: سہ ما ہی “فنو ن “لا ہو ر
افسا نو ی مجمو عے
1940ء: چو پا ل
1941ء: بگو لے
1942ء: طلو ع و غر وب
1943ء: گر داب
1943ء: سیلا ب
1944ء: آنچل
1946ء: آبلے
1948ء: آس پا س
1949ء: در و دیو ار
1952ء: سنا ٹا
1955ء: با زار حیا ت
1959ء: بر گ حنا
1963ء: گھر سے گھر تک
1973ء: کپا س کا پھو ل
1980ء: نیلا پتھر
1995ء: کو ہ پیما
شعر ی مجمو عے
1941ء: دھٹر کنیں (مجمو عہ قطعا ت )
1944ء: رم جھم
1947ء: جلا ل و جما ل (نظمیں، غزلیں)
1953ء: شعلہ گل (نظمیں ، غزلیں)
1964ء: دشت وفا (نظمیں ،غزلیں، قطعا ت )
1976ء: محیط (غزلیںاور قطعا ت)
1980ء: دوام
1989ء: لو ح خا ک
1995ء: بسیط
2006ء: ارض وسما
تنقید
1974ء: تعلیم اور ادب وفن کے رشتے
1975ء: تہذیب وفن
1977ء: اقبا ل ، سو انحی کتا بچہ
2003ء: پس الفا ظ
2003ء: معنی کی تلا ش
خا کے
2002ء: میرے ہم سفر 2006ء: میر ہم قد م
صد ما ت
6اپر یل 1992شر یک حیا ت داغ مفا رقت دے گئیں
4جو ن 1995نشا ط قا سمی (بیٹی ) ڈاکٹر کی لا پرواہی کی بھینٹ چڑھ گئیں
فلمیں
1940ء: منٹو کی دعو ت پر فلم “دھرم پتنی “کے مکا لمے اور گیت ، فلم ریلیز نہ ہو سکی۔
1941ء: فلم “بنجا رہ”کے گیت ، یہ فلم بھی ریلیز نہ ہو سکی ۔
1948ء: منٹو کی کہا نی :آغو ش”کے مکا لمے
1960ء: فلم “دو راستے “کے مکا لمے
1964ء: حما یت علی شا عر کی فلم “لو ری”کے مکا لمے
1995-64ء: متعد د فلمو ں کے مکا لمے
بچو ں کی کتا بیں
1943ء: تین نا ٹک، دوستو ں کی کہا نیا ں
1944ء: نئی نو یلی کہا نیا ں
متفر قا ت
1943ء: کیسر کیا ری ، طبع زاد اور ما خو ذ مزاحیہ تحر یر وں کا مجمو عہ
1944ء: انگڑائیا ں ، نا مو ر افسا نہ نگا روں کے منتخب افسا نے
1947ء: نقو ش لطیف، نا مو ر خواتین افسا نہ نگا روں کے منتخب افسا نے
1962ء: منٹو کے خطو ط ، ند یم کے نا م سعا دت حسن منٹو کے خطو ط
1980ء: نذز حمید احمد خا ن ، حمید احمد خا ن کے پسند ید ہ مو ضو عا ت پر اہل فکر کے مقا لا ت کا مجمو عہ
قید و بند
مئی 1951سے نو مبر 1951 سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند ی
اکتو بر 1958ء فر وری 1959ء: سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند ی
نو مبر 1969ء: مقا ما ت قید :لا ہو ر ، راولپنڈ ی، کیمبل پو ر جیل ، شا ہی قلعہ لا ہور
مطالعہ
٭ غا لب ، اقبا ل ،عر فی ، ہو مر ، افلا طو ن، ایلیٹ ، پا ؤنڈ
٭ روس ، جر منی ، فر انس ، انگلستان کا فکشن
٭ انگر یز ی شا عر ی:۔گو ٹئے اور شیکسپیئر ، بحیثیت پسند ید ہ شا عر
٭ مطا لعہ:۔شیلے ، کیٹس، ورڈ زورتھ
٭ فکشن:ٹا لسٹا ئی اور فلا بیر بحیثیت پسند ید ہ مصنف
٭ فلسفہ :بر ٹینڈرسل ، ابن خلد ون، ٹو ائن بی
٭ نفسیا ت:فر ائیڈ اور ژنگ
٭ قر آن پاک ، حضر ت مجد د الف ثا نی ؒ ، مو لا نا ابو الکلا م آزاد ، سر سید احمد خا ن ، مو لا نا شبلی نعما نی اور علا مہ اقبا ل کی تحر یر یں
اعزازات
1968ء: تمغہ حسن کا ر کر دگی 1980ء: ستا ر ئہ امتیا ز
1997ء: کما ل فن ایو ارڈ 1999ء: نشا ن امتیا ز
بین الا قوامی سطح پر مقبو لیت اور شہر ت
٭ افسا نو ں کے دو ار نظمو ں کے ایک مجمو عے کا روسی زبا ن میں تر جمہ
٭ افسا نو ں کے مجمو عے کا جا پا نی زبا ن میں تر جمہ
٭ چینی کے علا وہ انگر یزی اور دوسر ی یو رپی زبا نو ں میں افسا نو ں کے ایک مجمو عے کا تر جمہ
٭ پشتو ، پنچا بی ، سندھی، بنگلہ، مراٹھی ، گجر اتی اور فا رسی زبا نو ں میں کہا نیا ں اور نظمو ں کا تر جمہ
رحلت
٭ بر وز پیر 10جو لا ئی 2006ء (لا ہو ر)
****
Leave a Reply
Be the First to Comment!