فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاول پور

(سیشن 2003ء)
نمبر شمار۔عنوان مقالہ۔مقالہ نگار۔نگران۔سنہ/ڈگری ا یوارڈ
خطباتِ رشید احمد صدیقی تحقیقی و تنقیدی جائزہ۔بشیر احمد۔ڈاکٹرنجیب جمال۔2006 ایوارڈ
قیامِ پاکستان کے بعد بہاول پور میں اُردو مرثیہ کی روایت۔منیر احمد۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
اُردو زبان میں بارہ ماسہ کی روایت۔اقبال بانو۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
پیرزادہ قاسم ۔ شخصیت و فن۔شعیبہ معید۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
نقوشِ رفتگاں ۔ حواشی و تعلیقات۔مبشر احمد۔ڈاکٹر شفیق احمد۔2006 ایوارڈ
حفیظ شاہد۔ فن و شخصیت۔مظہر عباس۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
اُردو رسم الخط کا آغاز و ارتقا۔طارق جاوید۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
بہاول پور میں اُردو ۔ حواشی و تعلیقات۔سیّد عرفان حیدر بخاری۔ایضاً۔2007ایوارڈ
اقبال و آفتاب از بیگم رشیدہ آفتاب اقبال۔ تحقیقی و تنقیدی جائزہ، ۔سیّد ریاض ہمدانی۔ڈاکٹر روشن آرا۔2006 ایوارڈ
سینٹرل لائبریری بہاول پور میں موجود مخطوطات کا جائزہ۔محمد صدیق۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے شعبہ اُردو و اقبالیات میں تحقیق کی روایت۔بشریٰ اکرم۔ ایضاً 2007ایوارڈ
مبارک اُردو لائبریری میں خطوط کے مجموعے ۔محمد نعیم طاہر۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔2006 ایوارڈ
اُردو اقبال شناسی کی روایت میں ڈاکٹر عشرت حسن انور کا مقام ومرتبہ۔شکیلہ فیض۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
ڈاکٹر جمیل جالبی بحیثیت مدوّن۔رضوانہ نسیم۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
بہاول پور کا نسائی ادب۔شازیہ نورین خان۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔2006 ایوارڈ
عنواناتِ بانگ درا (حصہ اوّل) کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ۔رانا محمد اکبر۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
خادم رزمی۔ شخصیت و فن۔قلندر عباس۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
اُردو میں انگریزی سے مستعار الفاظ۔ لفظی و معنوی تبدیلیاں
آبزرور سے تجوری تک ایک ہزار الفاظ کا تقابلی مطالعہ (۔اختر فرحت۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
بہاول پور کا شعری ادب۔ حواشی و تعلیقات۔امین فاطمہ۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔2006 ایوارڈ
فتح محمد ملک ۔ شخصیت و فن۔ضیائاﷲ خان۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
نقوی احمد پوری اور ان کے تلامذہ شعرو ادب۔رانا علی اکبر۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
بہاول پور میں اُردو افسانے کی روایت۔جاوید اختر شاد۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
سیشن 2004ء
قیامِ پاکستان کے بعد بہاول پور میں اُردو نظم کا ارتقاء
بحوالہ ہیئت ، فکر اور اسلوب۔محمد حفیظ طاہر۔ڈاکٹرنجیب جمال۔2007 ایوارڈ
شعرائے بہاول پور کے کلام میں متصوفانہ رجحان۔شاہد حسین۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
بہاول پور ڈویژن میں سفر نامہ حج کی روایت۔آسیہ باجوہ۔ڈاکٹر شفیق احمد۔2006ایوارڈ
امجد قریشی کی کالم نگاری میں ادبیت۔ خصوصی حوالہ گوشہ صحرا۔لیلیٰ رومان۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
ڈاکٹر طاہر تونسوی کی تحقیق و تنقید کا تجزیاتی مطالعہ۔فاروق فیصل۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
بانگ ِدرااور نسخہ حیدر آباد دکن کے متن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ۔محمد رمضان۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین، 2006 ایوارڈ
سیّد تابش الوری۔ شخصیت اور فن۔افتخار علی۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
خطوطِ مہر بنام انیس شاہ جیلانی ۔ ایک جائزہ۔فاروق ارشد۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
محمد اختر ممونکا بحیثیت سفر نامہ نگار۔محمد اسماعیل۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔2008 ایوارڈ
اُردو ادب کی خواتین آپ بیتی نگار۔ممتازپروین۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
گوہر ملسیانی کی نثری خدمات۔غلام غوث۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
مجید امجد کی شاعری میں صنائع بدائع۔ریاض حسین بلوچ۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔2007 ایوارڈ
شوکت حسین ہاشمی۔ شخصیت و فن۔عتیق احمد۔ایضاً۔2007 ایوارڈ
فیض احمد فیض کی شاعری میں نفسیاتی عوامل۔ثریا پروین۔ایضاً۔6-2009۔۔نوابزادہ نصر اﷲ خان ناصر۔شخصیت اور فن۔محمد اشفاق عباسی۔لیاقت علی۔2006 ایوارڈ
بہاول پور ڈویژن میں اُردو نعتیہ شاعری کی روایت۔سعدیہ حبیب۔ایضاً۔2006 ایوارڈ
ڈاکٹر محمد امین۔ شخصیت اور فن۔رانا سعود یوسف۔ایضاً۔5-2009
سیشن 2005ء
بہاول پور ڈویژن میں شارحین کلامِ فریدخصوصی مطالعہ طاہر محمود کوریجہ اور عزیز الرحمن۔غلام حسین۔ڈاکٹرنجیب جمال۔ 3-2010
حج نامہ کی روایت میں مستنصر حسین تارڑ کے سفر ناموں کا مقام۔عبدالستار۔ایضاً۔6-2010
اُردو کلام اقبال اور عرب شاعر احمدشوقی بک کی فکری جہات کا موازنہ۔سعیدہ نواب۔ایضاً۔7-2009
اُردو زبان کے لسانی نظریاتمیرا من تا حال ایک تجزیاتی مطالعہ۔راشد منہاس۔ڈاکٹر شفیق احمد۔ 6-2010
شعبہ اُردو پشاور یونی ورسٹی، پشاور میں تحقیق کی روایت۔حافظ عبدالخالق۔ایضاً۔2009 ایوارڈ
ڈاکٹر سلیم اختر بطور اقبال شناس۔رابعہ بی بی۔ایضاً۔8-2009
ماجد صدیقی کی اُردو نظم گوئی۔محمد مسعود۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔2008 ایوارڈ
ارشد ملتانی۔ شخصیت و فن۔محمد بلال بھٹی۔ایضاً۔6-2009
ڈاکٹر شبیہ الحسن ہاشمی کی تنقیدی و تحقیقی خدمات۔سعدیہ ہاشمی۔ایضاً۔8-2009
عطائالحق قاسمی۔ شخصیت و فن۔ثوبیہ نسیم۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔9-2009
جدید کالم نگاری میں ادبیت۔محمد کاشف خان۔ایضاً۔DROP
سیّد قائم مہدی ساحر لکھنوی کی شعری خدمات۔غلام یٰسین۔ایضاً۔3-2010
ڈاکٹر اسد اریب ۔ شخصیت و فن۔طاہرہ یاسمین۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔6-2009
وحید الحسن ہاشمی ۔ احوال و آثار۔کشور شریف۔ایضاً۔8-200
سیّد وقار عظیم اور اُردو افسانوی نثر کی تنقید۔صفدر علی۔ایضاً۔7-2011
پیر مہر علی شاہ اور اُن کے خانوادے کی علمی و ادبی خدمات۔اعجاز احمد۔لیاقت علی۔1-2009
کارِ جہاں دراز ہے ….فکری و فنی جائزہ۔صدیقہ ہاشمی۔ایضاً۔1-2009
خورشید ناظر۔ شخصیت اور فن۔عبدالحمید۔ایضاً۔1-2009
سیشن 2006ء
جدید اُردو نظم میں ڈرامائی عناصر خصوصی مطالعہ ن۔ م ۔ راشد۔محمد طارق الیاس۔ڈاکٹر نجیب جمال۔ 7-2011
اُردو ادب کی متنوع شخصیت۔ ڈاکٹر سلیم اختر (خود نوشت اور سفرنامے کے تناظر میں)۔عصمت اﷲ۔ایضاً۔6-2010
فیاض تحسین۔شخصیت و فن۔قمر عباس۔ایضاً۔مقالہ جمع ہوگیا
پریشان جلوے کی تدوین نو۔محمد رفیق۔ایضاً۔3-2010
رشید عثمانی ۔ شخصیت اور فن۔اورنگ زیب عالم گیر۔ایضاً۔DROP
کرنل ابدال بیلا۔شخصیت و فن۔عاصمہ امبر یاسمین۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔2-2011
ڈاکٹر مشرف احمد۔ شخصیت و فن۔اختر ضیاء۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔4-2011
کپتان واحد بخش سیال۔ شخصیت اور فن۔محمد عبداﷲ۔ڈاکٹر میاں مشتاق احمد۔DROP
حفیظ الرحمن حفیظ۔حیات اور کارنامے ۔محمد نعمان فاروقی۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔2-2011
اُردو افسانہ اور بانو قدسیہ 1991ئکے بعد۔مریم عاقل۔ایضاً۔مقالہ جمع ہوگیا
مخدوم غفور ستاری۔ شخصیت اور کارنامے ۔محمد کلیم شاہ۔ایضاً۔DROP
فرخندہ لودھی بہ حیثیت افسانہ نگار۔امجد علی۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔مقالہ جمع ہوگیا
قیس فریدی ۔ شخصیت اور فن۔امان اﷲ۔ایضاً۔7-2011
جدید اُردو نظم میں تمثال آفرینی خصوصی مطالعہ میراجی۔محمد عمران ازفر۔لیاقت علی۔3-2010
بیدل حیدری بطور شاعر ۔ ایک تحقیقی و تنقیدی مطالعہ۔محمد یونس۔ایضاً۔مقالہ جمع ہوگیا
سیشن 2007
ذکاء الرحمن شخصیت و فن۔سلمیٰ بی بی۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔3-2010
علی اکبرعباس شخصیت اور شاعری۔محمد زیارف۔ایضاً۔مقالہ جمع ہوگیا
عابد صدیق ۔ شخصیت اور فن۔عاصمہ رانی۔ڈاکٹر شفیق احمد۔12-2010
کلیاتِ نقوی احمد پوری ۔ ترتیب و تدوین۔حمیرا اکرم۔ایضاً۔DROP
بھارتی فلمی اُردو شاعری میں صنائع بدائع۔عاصم شجاع ثقلین۔ایضاً۔3-2011
ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی ادبی خدمات۔شائستہ خالد۔ایضاً۔DROP
اُردو کے جدید تخلیقی رجحانات اور کتابی سلسلہ دنیا زاد (تحقیقی و تنقیدی مطالعہ )۔سیّد وحید الزماں جناب لیاقت علی۔DROP
ڈاکٹر سیّد جاوید اختر شخصیت اور فن۔نصرت فاطمہ۔ایضاً۔مقالہ جمع ہوگیا
اعظم چشتی فن اور شخصیت۔عمران سرور۔ڈاکٹر میاں مشتاق احمد۔DROP
ڈاکٹر احسن فاروقی کے غیر مطبوعہ ناول کفِ دست میدان تدوین وتجزیہ۔عبدالعزیز بخاری۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔3-2010
شبنم شکیل بحیثیت شاعرہ۔فوزیہ حنا۔ایضاً۔2010
“The Order of Things” By: Michel Foucault “۔ریاض قدیر۔ڈاکٹر نجیب جمال۔ 6-2009
کلیاتِ سیّد آلِ احمد کی تدوین۔ابو ذر منیر۔ایضاً۔6-2009
Structuralist Poetics by Jonathan Cullarکا اُردو ترجمہ۔خالد محمود۔ایضاً۔DROP
خورشید برنی ۔ شخصیت اور فن۔محمد اسحاق۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔3-2010
اُردو کی حمدیہ اورنعتیہ شاعری میں ع۔ س مسلم کا مقام۔محمد عبید اﷲ۔ایضاً۔6-2010
سیشن 2008
سیّد عاقل منصور کی ادبی خدمات۔تحسین فاطمہ۔ڈاکٹر نجیب جمال۔مقالہ جمع ہوگیا
اُردو انشائیہ اور دبستانِ سرگودھا۔رب نواز۔ایضاً۔7-2011
پروفیسر ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا کی مجید امجد شناسی۔محمد یامین خان۔ڈاکٹر شفیق احمد۔کام جاری ہے
شہر غزل کی تدوین نو۔ندیم عباس اشرف۔ایضاً۔ایضاً
محمد خالد اختر بحیثیت افسانہ نگار۔عبدالشکور۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔7-2011
قرۃ العین حیدر کے ناولٹ میں تہذیبی اور ثقافتی شعور۔روزینہ حنیف۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔4-2011
نیلم احمد بشیر اور پروین عاطف کے افسانوں کا تقابلی مطالعہ۔ثنائرشید۔ایضاً۔4-2011
مرزا خورشید بیگ میلسوری کی ادبی خدمات۔عبداﷲ غوری۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔4-2011
ڈاکٹر فاروق عثمان بحیثیت محقق و نقاد۔محمد یٰسین۔جناب لیاقت علی۔کام جاری ہے
سیشن 2011
صلاح الدین حیدر کی نثر نگاری۔روبینہ پروین۔ڈاکٹر نجیب جمال۔7-2011
اُردو تنقید کا ارتقائبیسویں صدی کے نصف آخر میں۔محمد اظہر علوی۔ڈاکٹر نجیب جمال۔7-2011
سیف اﷲ خالد کی ادبی خدمات۔احمد حسین۔ڈاکٹر شفیق احمد۔
اُردو رسم الخط اور خطاطی کے مسائل۔محمد اصغر۔ڈاکٹر شفیق احمد۔
مستنصر حسین تارڑ کے ناول تہذیبی تناظر میں۔فرحین ندیم۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔
حبیب جالب کی مزاحمتی شاعری۔طیب محمد طاہر۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔
منشا یاد کے افسانوی کردار۔امت اللطیف۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔
ضیا ء حسین ضیاء شخصیت و فن۔حمید اﷲ ذوالقرنین۔ڈاکٹر مزمل بھٹی۔7-2011
امجد اسلام امجد کی نثری خدمات۔عظمیٰ اکبر۔جناب لیاقت علی۔
رشید عثمانی کی ادبی خدمات۔محمد عباس۔جناب لیاقت علی۔
سیشن 2010ء )فال سمسٹر
کلامِ اقبال میں جغرافیائی حوالے ۔حمیرا اکرم۔ڈاکٹر شفیق احمد۔
ناول کئی چاند تھے سرِ آسماں کا سماجی و تہذیبی مطالعہ۔ثوبیہ امتیاز۔ڈاکٹر عقیلہ شاہین۔
سیشن 2010ء
جدید اُردو نظم میں ڈرامائی خود کلامی۔احمد عباس خان۔ڈاکٹر نجیب جمال۔
اُردو کے منظوم سفرنامے ۔محمد عمران شاہد۔ایضاً۔
جھنڈیر لائبریری میں کتابیاتِ اُردو ادب کا اشاریہ۔غلام اصغر۔ڈاٹر شفیق احمد۔
مخدوم عاشق قریشی کی ادبی خدمات۔شہزاد محمود۔ایضاً۔
پاکستان میں لکھے گئے مصر کے اُردو سفرنامے ۔عالیہ مجید۔ڈاکٹر روبینہ رفیق۔
نیلوفر اقبال کے افسانوں میں تانیثی شعور۔شائستہ خالد۔لیاقت علی
٭٭٭
بشکریہ مقتدرہ قومی زبان، ہاکستان

اس مضمون کو پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اردو ریسرچ جرنل (اگست۔اکتوبر 2014)کو مکمل پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Leave a Reply

12 Comments on "فہرست مقالات ایم ۔فِل شعبہ اُردو و اقبالیات، اسلامیہ یونی ورسٹی آف بہاول پور"

Notify of
avatar
Sort by:   newest | oldest | most voted
محمد اشفاق ایاز
Guest
ان مقالا جات کی فہرست بجائے خود ایک تحقیقی کام ہے۔ اگر ہو سکے تو ان میں سے اہم مقالا جات کو بھی آن کر دیں۔
Dr. Uzair
Editor
ہماری کوشش ہوگی کہ ہر شمارے میں مختلف جامعات کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی فہرست شائع کریں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یونی ورسٹیوں میں موضوعات کا اعادہ نہ ہو۔ انہیں موضوعات پر لوگ کام کریں جو واقعی مستحق ہیں۔ جن پر کام نہیں ہوا ہے۔
Rafiuddin
Guest

Assalam o Alaikum wa Rahmatullah wa barakatoho,
Muhtram Shaikh! sb I am student of islamic studies in Srgodha University.The topic of my thesis for Phd is” Uloom ul Quran wa Tafseer ul Quran pr ghair matboa urdu mwad” plez guide and send me the relavent material
Aap ka deeni bhai Rafiuddin
Basti dewan wali st. Zafar bloch old Chiniot road Jhang saddar
03336750546 – 03016998303 Email address drfi@ymail.com

Dr. Uzair
Editor
وعلیکم السلام
آپ نے واقعی بہت اہم موضوع کا انتخاب کیا ہے۔ لیکن آپ کا موضوع ایسا ہے کہ اس کے لیے آپ کو اہم لائبریریوں میں جاکر مخطوطات کی تلاش کرنی ہوگی۔ ہندوستان میں خدابخش لائبریری، رضا لائبریری، رامپور، علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی، ندوۃ العلماء لکھنو کی لائبریری مفید ہوسکتی ہے۔
اس موضع پر کوئی مطبوعہ چیز میری نظر سے نہیں گزری ہے۔
میاں ظفراللہ عزیز
Guest

Aslam o alaikum
Dear,
kindly uploard latest topic in urdu
Mian Zaffarullah Aziz
Govt teaher in okara
P.HD in islamic studies continuous
cell 03106911331

میاں ظفراللہ عزیز
Guest

Aslam o alaikum
Dear,
i want to M.phil in urdu so kindly gide me pleas
Mian Zaffarullah Aziz
Govt teaher in okara
P.HD in islamic studies continuous
cell 03106911331

Dr. Uzair
Editor
ظفراللہ صاحب کس قسم کی مدد چاہتے ہیں؟ آپ نے لکھا ہے کہ آپ اسلامیات میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ پھر اردو میں ایک ساتھ ایم فل کیسے کرسکتے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ ایم فل دراصل ریسرچ کے طریقہ کار کو سیکھنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ آپ زیادہ سے زیادہ یہ کرسکتے ہیں کہ پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد اردو سے بھی پی ایچ ڈی کرلیں۔
لیاقت علی
Guest
اسلام علیکم ۔ میرا تعلق جموں و کشمیر سے ہے اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے ہوں ۔ میرا ایم،فل کا موضوع “اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں ریاست جموں و کشمیر میں اردو ادب کا تنقیدی مطامعہ ” تھا جو میں نے الحمد للہ سر اانجام دے دیا ہے۔ بہت جلد کتابی شکل میں لانے میں کوشاں ہوں۔ بہر حال میں نے اپنے اُستاد محترم خواجہ اکرام الدین کی رائے کے مطابق پی ،ایچ ،ڈی کا موضوع ” ریاست جموں و کشمیر میں اردو ادب کا تنقیدی و تحقیقی مطالعہ ” کا انتخاب کیا… Read more »
ندیم احمد سیکھو سیکھو
Guest

Mujy Pakistan aor India ki tmam universities main Ph.D k tahqiqi maozoaat ki farhist chahye …. Agr koi dost mdad kar day to …. Behad nawazish ho gi ….. Shukria

راشد اشرف
Guest
آداب درج ذیل کتابیں پاک و بھارت کی جامعات میں اردو تحقیق کے حوالے سے سند کا درجہ رکھتی ہیں: جامعات میں اردو تحقیق، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد-2008 ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں اردو تحقیق، شاہانہ مریم، ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی-2011 راقم الحروف نے مذکورہ کتب کو ان کے مولفین کی تحریری اجازت سے انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ حصول کے لیے رابطہ کیجیے: zest70pk@gmail.com نیز راقم الحروف کی ٹیم کی پیش کردہ کتابستان ڈاٹ کام نامی سائٹ پر پاک و بھارت کی اردو کی کمیاب موضوعاتی کتابیں مثلا” تحقیق، خودنوشت، سفرنامہ، شخصی خاکہ و… Read more »
shahana maryam
Guest
میرے نئی کتاب کا موضوع ہے عالمی جامعات میں اردو تحقیق کی رفتار،صورتحال۔۔۔انشا للہ بہت جلد کتاب منظر عام آجائے گی۔۔۔۔،آپ سب حضرات سے گذارش ہے کہ نئے ریسرچ اسکالز اپنے اپنے موضوعات ،یونیورسٹٰی کا نام،نگران کار نام سے مجھے مطلع فرمائیں،تاکہ میں اپنی کتاب کو اپڈیٹ کر کے شایع کر سکوں۔۔۔جزاک اللہ
wpDiscuz
Please wait...

Subscribe to our newsletter

Want to be notified when our article is published? Enter your email address and name below to be the first to know.