پروفیسر توقیر احمد خاں ۔صدر شعبہ اردو، دہلی یونی ورسٹی
Download PDF file طنز اورمزاح دوالگ الگ اصطلاحات ہیں۔کسی بات کو خندہ آور بناکر پیش کرنا مزاح کہلاتا ہے اور طنز میں ضرب وزنش پوشیدہ ہے۔ ہنسی مذاق،شوخی، ظرافت، چلبلاہٹ، ٹھٹھول سب اقسامِ مزاح میں سے ہیں