نصرت نبی،اسسٹنٹ پروفیسر، گورنمٹ زنانہ کالج مولانا آزاد  روڑ  سرینگرکشمیر

      اردومیں وجودیت اور وجودی مفکروں کامطالعہ بیسویں صدی کی آخری دہائیوں میں جس قدر عام تھا‘مابعد جدیدیت اور تھیوری کی بحث نے اسے اب اسی قدرمدھم کردیا ہے ۔ایسا نہیںکہ یہ موضوع اب اس قدر پارینہ