مخدوم محی الدین کی زندگی اور شاعری پر تین قسطوں پر مشتمل یہ سیریل ادب کے طالب علموں کو ضرور دیکھنا چاہئے:
سیریل
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کا : غالب←
مرزا غالب کی زندگی اور شاعری کو سمجھنے کے لیے نصیرالدین شاہ کی فلم /سیریل مرزا غالب پوری دیکھیں۔
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک: غالب←
ٖالب کی شاعرانہ عظمت مرزا غالب فلم / سیریل ایک مرتبہ ضرور دیکھیں۔