اردو ریسرچ جرنل کا شمارہ تیاری کے مرحلے میں ہی تھا کہ یکے بعد دیگرے ہمارے درمیان سے دو ایسی عظیم ادبی شخصیات رخصت ہوئیں جن کی بھرپائی ممکن نہیں ۔میری مراد قاضی عبدالستار اور فہمیدہ ریاض
فہمیدہ ریاض
فہمیدہ ریاض : حیات اور ادبی خدمات←
غلام شبیررانا مصطفی باد، پاکستان۔ سلطانی ٔ جمہور، انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی علم بردار ترقی پسند ادیبہ فہمیدہ ریاض 21۔نومبر 2018 کی شب لاہور میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔ وہ اپنی بیٹی سے