ڈاکٹر شاہ عالم،اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اردو ذاکر حسین کالج دہلی یونی ورسٹی

مجیدؔ امجد اخترالایمان کے اہم معاصرین میں شمار کیے جاتے ہیں۔ جدید نظم نگار شعرا میں ان کا قد خاصابلند ہے۔مجید امجد نے غزلیں بھی کہیں اور نظمیں بھی، لیکن وہ بنیادی طور پر نظم کے شاعر